بدھ 3 اپریل 2024 - 02:42
روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟ 

حوزہ|ناک میں دوا ڈالنا مکروہ ہے اگر یہ نہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی تواس کااستعمال کرنا جائزنہیں ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:روزہ کی حالت میں ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:ناک میں دوا ڈالنا مکروہ ہے اگر یہ نہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی اور اگریہ جانتا ہوکہ حلق تک پہنچے گی تواس کااستعمال کرنا جائزنہیں ہے

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha