۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے چاہے وہ بیماری وغیرہ کی وجہ سے ایساکرنے پرمجبور ہو تو اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگر بھولے سے کرےیابےاختیارہوکرقے ہوجاۓ توکوئی حرج نہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے تو کیا اس کا روزہ باطل ہو جائے گا؟

جواب:اگرروزہ دارجان بوجھ کرقے کرے چاہے وہ بیماری وغیرہ کی وجہ سے ایساکرنے پرمجبور ہو تو اس کاروزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگر بھولے سے کرےیابےاختیارہوکرقے ہوجاۓ توکوئی حرج نہیں۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .