سوال:جس کے اوپر غسل مس میت واجب ہو کیا وہ بنا غسل کرے روزہ رکھ سکتا ہے
جواب:جس شخص نے میت کومس کیاہو(یعنی اپنے بدن کاکوئی حصہ میت کے بدن سے چھوا ہو)وہ غسل مس میت کے بغیر روزہ رکھ سکتاہے اوراگرروزے کی حالت میں بھی میت کومس کرے تواس کاروزہ باطل نہیں ہوتا
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ