۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ|احتیاط واجب کی بناپرکثیف غبارکاحلق تک پہونچاناروزہ کوباطل کر دیتاہے چاہے غبارکسی ایسی چیزکاہوجس کاکھاناحلال ہومثلاً آٹایاکسی ایسی چیزکاہوجس کا کھاناحرام ہوہومثلاًمٹی

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا غبار کو حلق تک پہونچانے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

جواب:احتیاط واجب کی بناپرکثیف غبارکاحلق تک پہونچاناروزہ کوباطل کر دیتاہے چاہے غبارکسی ایسی چیزکاہوجس کاکھاناحلال ہومثلاً آٹایاکسی ایسی چیزکاہوجس کا کھاناحرام ہوہومثلاًمٹی

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .