سوال:اگر کوئی انسان سحری کر رہا ہو اور اسے معلوم ہو جائے کی اذان صبح ہوگئی تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
جواب: اگراسے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوگئی ہے تو ضروری ہے کہ منہ کے لقمہ کو اگل دے اوراگرجان بوجھ کروہ لقمہ نگل لے تواس کا روزہ باطل ہے اور اس پرکفارہ بھی واجب ہے
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ