۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ/شریعت اسلام میں روزہ سے مرادہے خداوندعالم کی رضا اوراظہار بندگی کے لئے انسان اذان صبح سے مغرب تک ان چیزوں سے پرہیز کرے جو روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہوں۔

حوزه نیوز ایجنسی|

سوال:شریعت میں روزہ سے کیا مراد ہے؟

جواب:شریعت اسلام میں روزہ سے مرادہے خداوندعالم کی رضا اوراظہار بندگی کے لئے انسان اذان صبح سے مغرب تک ان چیزوں سے پرہیز کرے جو روزہ کے باطل ہونے کا سبب ہوں۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .