۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ|احتیاط واجب کی بنا پر عمدا ایسا کرنا جائز نہیں ہے، اگر سہوا پڑھے تو نما‌‎ز صحیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر رکوع میں سجدے کا ذکر پڑھے اور سجدے میں رکوع کا ذکر پڑھے تو نماز صحیح ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر عمدا ایسا کرنا جائز نہیں ہے، اگر سہوا پڑھے تو نما‌‎ز صحیح ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .