۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|گواہی کو چھپانا ایسے شخص کے لے کہ جس نے کسی موقع پر اسے گواہ بنایا ہو اور پھر جب اس سے گواہی طلب کی جائے تو گواہی نہ دے بلکہ جب مظلوم اور ظالم  کو لوگ نہ سمجھ پا رہے ہوں تو ضرورت پڑنے پر  اگر اسے کسی نے گواہ نہ بھی بنایا ہو تو مظلوم کی مدد کرے اور ایسے موقع پر گواہی کا چھپانا حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:گواہی کو چھپانا کیسا ہے اور کیا شریعت میں ایسا کرنا حرام ہے؟

جواب:گواہی کو چھپانا ایسے شخص کے لے کہ جس نے کسی موقع پر اسے گواہ بنایا ہو اور پھر جب اس سے گواہی طلب کی جائے تو گواہی نہ دے بلکہ جب مظلوم اور ظالم کو لوگ نہ سمجھ پا رہے ہوں تو ضرورت پڑنے پر اگر اسے کسی نے گواہ نہ بھی بنایا ہو تو مظلوم کی مدد کرے اور ایسے موقع پر گواہی کا چھپانا حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .