۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ|مومن کا خود اپنے  کو ذلیل کرنا حرام ہے  مثال کے طور پر وہ  ایسا لباس پہنے  کہ جو اسے  لوگوں کی نظر میں بد نما یا قبیح ظاھر کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:مومن کا خود اپنے کو ذلیل کرنا شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے؟

جواب:مومن کا خود اپنے کو ذلیل کرنا حرام ہے مثال کے طور پر وہ ایسا لباس پہنے کہ جو اسے لوگوں کی نظر میں بد نما یا قبیح ظاھر کرے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .