۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ|غنایعنی وہ طرز اور دھن جو بدکار لوگوں کی محفلوں سے مخصوص ہو جیسے گانا یا گلوکاری وغیرہ شریعت میں حرام ہے اور اسی طرح قرآن یا دعاؤں کو گانے بجانے کے لحن میں پڑھنا بھی حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:گانا گانا یا قرآن و دعا کو گانے کی طرح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:غنایعنی وہ طرز اور دھن جو بدکار لوگوں کی محفلوں سے مخصوص ہو جیسے گانا یا گلوکاری وغیرہ شریعت میں حرام ہے اور اسی طرح قرآن یا دعاؤں کو گانے بجانے کے لحن میں پڑھنا بھی حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .