۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|قضاوت میں فیصلے کےلئے رشوت دینا اور لینا حرام ہے چاہے فیصلہ حق پر ہی ہو البتہ ظالم سے  جائزحق نکلوانے کے لئے رشوت دینا پڑے تو دی جا سکتی ہے مگر لینے والے کےلئے  رشوت لینا حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:قضاوت میں فیصلے کے لئے رشوت دینا اور لینا کیسا ہے؟

جواب:قضاوت میں فیصلے کےلئے رشوت دینا اور لینا حرام ہے چاہے فیصلہ حق پر ہی ہو البتہ ظالم سے جائزحق نکلوانے کے لئے رشوت دینا پڑے تو دی جا سکتی ہے مگر لینے والے کےلئے رشوت لینا حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .