۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
احکام شرعی

حوزہ|عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے  اور وہ یہ کہ اولاد کا   ماں باپ  سے کسی بھی طرح کی بد سلوکی کرنا کہ جو ان کے حق میں احسان فراموشی شمار ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور عاق والدین سے کیا مراد ہے؟

جواب :عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور وہ یہ کہ اولاد کا ماں باپ سے کسی بھی طرح کی بد سلوکی کرنا کہ جو ان کے حق میں احسان فراموشی شمار ہو۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .