۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جھوٹ بولنا چاہے اس سے کسی دوسرے کو ضرر نہ بھی پہنچے حرام ہے اور سب سے بد تر جھوٹ ،جھوٹی گواہی دینا ہے ،جھوٹی قسم کھانا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:جھوٹ بولنے سے اگر کسی کو نقصان نہ پہونچے تو جھوٹ بولنا کیسا ہے؟

جواب:جھوٹ بولنا چاہے اس سے کسی دوسرے کو ضرر نہ بھی پہنچے حرام ہے اور سب سے بد تر جھوٹ ،جھوٹی گواہی دینا ہے ،جھوٹی قسم کھانا ہے

تبصرہ ارسال

You are replying to: .