۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|کسی کے ساتھ خرید و فروخت جیسے معاملات میں دھوکہ دینا حرام ہے چاہے وہ غیر مسلم ہی ہو  اور اسی طرح  گھٹیا چیز کو عمدہ مال میں چھپا کر  یا نا پسندیدہ چیز کو پسندیدہ چیز میں ملا کر  یا مال کی کوئی خوبی بیان کرنا  جبکہ وہ خوبی اس میں نہ ہو یا کسی بھی طرح کا دھوکہ دینا یہ سب حرام ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کسی کے ساتھ خرید و فروخت جیسے معاملات میں دھوکہ دینا کیسا ہے؟

جواب:کسی کے ساتھ خرید و فروخت جیسے معاملات میں دھوکہ دینا حرام ہے چاہے وہ غیر مسلم ہی ہو اور اسی طرح گھٹیا چیز کو عمدہ مال میں چھپا کر یا نا پسندیدہ چیز کو پسندیدہ چیز میں ملا کر یا مال کی کوئی خوبی بیان کرنا جبکہ وہ خوبی اس میں نہ ہو یا کسی بھی طرح کا دھوکہ دینا یہ سب حرام ہے

تبصرہ ارسال

You are replying to: .