۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ظالموں  کی مدد کرنا یا ان کا معاون و آلہ کار بننا،اور اسی طرح ان کی طرف سے منصب قبول کرنا حرام ہے مگر یہ کہ جب اصل کام شرعی لحاظ سے درست ہو و جائز ہو اور اس منصب کو قبول کرنا مسلمانوں  کے فائدہ  میں ہو

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:ظالموں کی مدد کرنا اور ان کی طرف سے دیا گیا منصب قبول کرنا کیسا ہے؟

جواب:ظالموں کی مدد کرنا یا ان کا معاون و آلہ کار بننا،اور اسی طرح ان کی طرف سے منصب قبول کرنا حرام ہے مگر یہ کہ جب اصل کام شرعی لحاظ سے درست ہو و جائز ہو اور اس منصب کو قبول کرنا مسلمانوں کے فائدہ میں ہو

تبصرہ ارسال

You are replying to: .