۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ|کسی مسلمان کا قتل کرنا حرام ہے بلکہ وہ کافر جس کی جان کی حفاظت مسلمان ملک میں واجب ہو اس کو بھی قتل کرنا حرام ہے اور یہاں تک کہ  ظلم و ستم کرنا بھی قتل ہی کی طرح حرام ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کسی مسلمان کو قتل کرنے یا اس پر ظلم کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:کسی مسلمان کا قتل کرنا حرام ہے بلکہ وہ کافر جس کی جان کی حفاظت مسلمان ملک میں واجب ہو اس کو بھی قتل کرنا حرام ہے اور یہاں تک کہ ظلم و ستم کرنا بھی قتل ہی کی طرح حرام ہے جیسے اسے مار نا یا زخمی کرنا یا بچہ ساقط کرنا بھی قتل کے حکم میں ہے چاہے روح داخل ہونے سے پہلے ہی ہو یا لوتھڑا یا جما ہوا خون ہو تو بھی حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .