۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ہاں، اگر خود اسے یا اس کے بچوں کے دین و ایمان کو خطرہ ہو تو حرام ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

کسی کے مغربی ممالک کی طرف ہجرت سے اگر اس کے بچوں کے دین و ایمان کو خطرہ ہو تو کیا ایسی صورت میں وہاں ہجرت کرنا حرام ہے؟
جواب: ہاں، اگر خود اسے یا اس کے بچوں کے دین و ایمان کو خطرہ ہو تو حرام ہے

تبصرہ ارسال

You are replying to: .