پیر 29 جنوری 2024 - 06:00
کیا تصویروں اور مجسمات کو شھوت کی نظر سے دیکھنا جائز ہے ؟

حوزہ|اگرچہ اطمئنان رکھتا ہو کہ حرام کام میں مبتلاء نہیں ہوگا تب بھی احتیاط لازم کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا تصویروں اور مجسمات کو شھوت کی نظر سے دیکھنا جائز ہے ؟
جواب: اگرچہ اطمئنان رکھتا ہو کہ حرام کام میں مبتلاء نہیں ہوگا تب بھی احتیاط لازم کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha