۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
غصہ اور شہوت
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی:
کیا تصویروں اور مجسمات کو شھوت کی نظر سے دیکھنا جائز ہے ؟
حوزہ|اگرچہ اطمئنان رکھتا ہو کہ حرام کام میں مبتلاء نہیں ہوگا تب بھی احتیاط لازم کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔
-
احکام شرعی:
کیا میاں بیوی اپنی شہوت ابھارنے کے لئے تیز اور حرام موسیقی سن سکتے ہیں؟
حوزہ| بالکل بھی نہیں ، حرام موسیقی سننا کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اور اپنی بیوی کیساتھ بیٹھ کر شھوت کے ابھارنے کا بہانہ بنا کر اس طرح کی موسیقی نہیں سن سکتے۔
-
حدیث روز | انسان کا سب سے بڑا دشمن
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے سب سے بڑے دشمن کی جانب اشارہ کیا ہے۔