۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اگر حرام میں پڑنے اور قوانین اسلامی کی رعایت نہ کر پانے کا خوف ہو تو جایز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟
جواب: اگر حرام میں پڑنے اور قوانین اسلامی کی رعایت نہ کر پانے کا خوف ہو تو جایز نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .