شرعی احکام
-
شرعی احکام | جاہل و نادان کی رہنمائی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے جاہل و نادان کی رہنمائی کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
شرعی احکام | کیا بیوی شوہر کی رقم اس کی اجازت کے بغیر اٹھا سکتی ہے؟
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
احکام شرعی | میسج کے ذریعے تحفہ دینا
حوزہ/ کیا میسج کے ذریعے تحفہ دینا شرعی طور پر معتبر ہے؟
-
احکام شرعی | نکاح کے بعد شادی کے دوران گھر سے باہر جانے کیلئے اپنے شوہر سے اجازت لینا واجب اور ضروری ہے؟
حوزہ/ آیتالله سیستانی: اگر آپکے شہر میں معاشرے اور عُرف میں واجب اور ضروری اجازت لینا سمجھا جاتا ہے تو ضرور اجازت لیکر جائیں۔ وگرنه لازم نہیں ہے۔
-
احکام شرعی | مسلمان کی میت کے پوسٹ مارٹم کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ خامنہ: جائز نہیں ہے ۔مگر کسی کی نجات اس پر موقوف ہو یا اس کے بغیر اسلامی ملک کی میڈیکل کی ضرورت پوری نہ ہوتی ہو اور بعض ضرورت کے موارد میں۔آیت اللہ سیستانی:کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔
-
شرعی احکام | جنس مخالف کا لباس پہننے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جنس مخالف کا لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
شرعی احکام | اعضائے وضو پر ٹیٹو کی صورت میں وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے اعضائے وضو پر ٹیٹو ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم بیان کیا ہے۔
-
شرعی احکام | غیر مناسب لباس پہننے کا حکم
حوزہ / آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے غیر مناسب لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | امر بالمعروف کا انداز
حوزہ/ اگر وعظ و نصحیت اور حکم شرعی بیان کرنے وغیرہ کے ذریعے مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوجائے تو امر اور نہی ﴿حکم دینا﴾ واجب نہیں ہے، بصورت دیگر اگر احتمال دے کہ امر اور نہی کرنا موٴثر ہوگا تو ضروری ہے کہ امر اور نہی کرے اور جب نرم لہجے اور خوش اخلاقی کے ساتھ امر اور نہی کرنا موٴثر واقع ہو تو اس صورت میں سخت لہجے اور شدت آمیز انداز میں امر اور نہی کرنا جائز نہیں ہے.
-
احکام شرعی | عِدّت کیا ہے اور اسکی کتنی اقسام ہیں؟
حوزہ|عدہ ایسے زمانہ یا وقت کو کہتے ہیں کہ عورت اس کو مسلسل گزارے تاکہ دوسرے فرد کے ساتھ شادی کر سکے۔عدت کی دو قسمیں ہیں۔۔۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | نماز کے کلمات ادا کرنے کی کیفیت
حوزہ؍ نماز میں واجب ہے کلمات اس طرح سے ادا کئے جائیں کہ اسے قرائت کہا جاسکے، لہذا قلبی قرائت یعنی دل میں کلمات ادا کرنا یا تلفظ ﴿زبان سے لفظ کی ادائیگی﴾ کے بغیر صرف ہونٹوں کو حرکت دینا کافی نہیں ہے۔ قرائت کہلانے کی علامت یہ ہے کہ نماز پڑھنے والا ﴿جبکہ اس کے کان بھاری نہ ہوں اور اردگرد میں شور شرابا نہ ہو﴾ جو پڑھ رہا ہے اور زبان سے ادا کررہا ہے اسے سن سکتا ہو۔
-
احکام شرعی | مستحبی نماز میں اقتدا کرنا
حوزہ|بعض لوگ جب یہ دیکھتے ہیں کہ امام جماعت نماز پڑھ رہا ہے تو فورا اس کی اقتدا کر لیتے ہیں ممکن ہے ایسا کرنا درست نہ ہو۔
-
احکام شرعی | اگر چہرے اور ہاتھوں کو وضو کرتے وقت ؛ نیچے سے اوپر کی طرف دھویا تو کیا وضو باطل ہوگا؟
حوزہ/ اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔
-
احکام شرعی | ایک مرتبہ وضو کرنے سے ہم کتنے وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
حوزہ/ جب تک وضو باطل نہیں ہوتا اور حتی کچھ دن بھی اگر وضو برقرار رہتا ہے تو آپ نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
احکام شرعی | اول وقت میں نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا اہم ہے یا عزاداری، مجالس یا جلوس امام حسین (ع) کے بعد؟
حوزہ/ پیروان اھلبیت علیھم السلام کے ذریعے ضروری ہے کہ کوشش کریں نماز کو اول وقت جماعت کے ساتھ اول وقت میں ادا کریں، کیونکہ جتنی بھی کربلا میں زحمتیں اور تکلفیں اٹھائیں گئیں ہیں دین کو برپا کرنے کے لئے تھیں۔
-
احکام شرعی | اگر نماز کے سلام کیلئے فقط «السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته» کو پڑھیں تو کافی ہوگا ؟
حوزہ/ تمام مراجع عظام : جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔
-
احکام شرعی | کیا ایسی بچی جو اچھائی اور برائی کو سمجھتی ہو اس کے بوسہ لینے یا چومنے میں اشکال ہے؟
حوزہ|اگر وہ بچی چھ سال کی ہو گئی ہو، بنابر احتياط واجب اس کا بوسہ لینا، چاہے بغیر کسی لذت جنسی ہو پھر بھی جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی | بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر” مقتل“ ميں نہيں پائے جاتے ۔۔۔آيا اس طرح مذکورہ واقعات کا نقل کرنا صحيح ہے؟ اور صحيح نہيں ہے تو سننے والوں کى کيا ذمہ دارى ہے؟
حوزہ/ مذکورہ طور پر بغير کسى مستند روايت يا ثابت شدہ تاريخ کے ماخذ کے واقعات نقل کرنے کى کوئى شرعى حيثيت نہيں ہے، ہاں اگر بيان حال کے عنوان سے نقل کيا جائے اور اس کا جھوٹا ہونا معلوم نہ ہو تو نقل کرنے ميں کوئى حرج نہيں ہے ۔۔۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی | ایسی حدیث نقل کرنا جس کی صحت کا یقین نہ ہو
حوزہ/ اگر وہ حدیث کے صحیح ہونے کا ذکر نہ کرے اور وہ حدیث مشہور ہو تو اس کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔
-
احکام شرعی | کیا مجلس عزاء اور مرثیہ و نوحہ پڑھنے والی خاتون کے لیے اپنی آواز غیر مرد کو سنانا جائز ہے؟ اور کیا مرد کے لیے اسے سننا جائز ہے؟
حوزہ/ اگر آواز میں باریکی،خوبصورتی و بناوٹ اورہیجان انگیزی نہ ہو تو خاتون کی لیے اپنی آواز سنانا جائز ہے، البتہ مرد کی لیے اس کی آواز کو سننا اسوقت جائز ہے جب شہوت انگیز نہ ہو اور دل میں میل نہ آئے۔۔۔۔۔۔
-
احکام شرعی: عزاداری میں کپڑے اتارنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ/ اگر فساد پھیلنے یا گناہ میں پڑنے کا خدشہ نہ ہو تو کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ کے فتاویٰ؛
احکام شرعی: عزاداری سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات
حوزہ/ حوزہ/ آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی سے فقہی سوال اور انکے جواب: کیا مجلسوں میں بلند آواز سے گریہ و زاری کرنا اور سر و صورت پیٹنا جایز ہے؟کیا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے لیٔے مساجد میں کپڑے اتار کر ماتم کرنا جایز ہے؟محرم اور صفر میں کالے کپڑے پہننا مستحب ہے یا مکروہ؟
-
احکام شرعی:
اگر مچھلی کو پانی میں بیہوش کرنے کے بعد اس کا شکار کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگر زندہ شکار کیا گیا ہے اگر چہ بیہوش ہی کیوں نہ ہو کوئی حرج نہیں ہے
-
احکام شرعی:
نامحــرم سے مدد لینا
حوزہ|کیا ایک لڑکی کسی نوجوان لڑکے کو تعلیم اور پڑھائی میں اسلامی احکام کی رعایت کرتے ہوۓ مدد کر سکتی ہے؟
-
احکام شرعی:
نسبی اور رضاعی بیٹوں میں کیا فرق ہے ؟
حوزہ|اگر کوئی عورت کسی بچے کو دودھ پلاۓ تو وہ دودھ پینے والا بچہ خاندان کا بیٹا بن جاتا ہے ، اس کو رضاعی بیٹا کہتے ہیں لیکن نسبی بیٹے اور دودھ پینے والے بیٹے(رضائی بیٹے) میں کچھ فرق ہیں۔۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسے بازاروں یا کمپنیوں سے روزمرہ کی اشیاء کی خریدنا جائز ہے کہ جو اپنے منافع کا کچھ حصہ اسرائیل کی حمایت کے لئے مخصوص کرتے ہوں؟
حوزہ|اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی مصنوعات کہ جو یقینی اور موثر انداز سے اسرائیل کی مدد کرتی ہوں ان کے ساتھ معاملہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر یہ معلوم ہو جائے کہ مرنے والے پر حج واجب تھا اور یہ پتہ نہ چلے کہ اس نے انجام دیا تھا یا نہیں تو کیا حکم ہے؟
حوزہ|ایسی صورت میں قضا کرانا واجب ہے اور اس کے اخراجات اصل مال سے لیے جائیں گے
-
احکام شرعی:
جب کسی پر حج واجب ہو اور وہ اسے انجام دینے میں سستی اور تاخیر سے کام لے یہاں تک کہ اس کی استطاعت ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حوزہ| اس صورت میں جس طرح سے بھی ممکن ہو حج کو ادا کرنا واجب ہے چاہے مشقت و زحمت برداشت کرنا پڑے۔ اگر حج سے پہلے مر جائے تو واجب ہے کہ اس کے ترکہ سے حج کی قضا کریں اور اگر کوئی اس کی قضا مرنے کے بعد بغیر اجرت کے اس کی طرف سے حج انجام دے تو بھی صحیح ہوگا۔
-
احکام شرعی:
دوسرے کو کوئی بات سمجھانے کے لئے نماز کا کوئی ذکر پڑھنا
حوزہ|اگر نماز کے کسی جزء کی ادائیگی میں قصد قربت نہ رکھے جبکہ ریا کی نیت بھی نہ رکھتا ہو تو کیا نماز صحیح ہے؟ مثلاً کسی دوسرے کو کوئی بات سمجھانے کے لئے رکوع کے ذکر کو اونچی آواز میں پڑھے۔