۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
عِدّت کیا ہے اور اسکی کتنی اقسام ہیں؟

حوزہ|عدہ ایسے زمانہ یا وقت کو کہتے ہیں کہ عورت اس کو مسلسل  گزارے تاکہ دوسرے فرد کے ساتھ شادی کر سکے۔عدت کی دو قسمیں ہیں۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

عِدّت کیا ہے اور اسکی کتنی اقسام ہیں؟

جواب: عدہ ایسے زمانہ یا وقت کو کہتے ہیں کہ عورت اس کو مسلسل گزارے تاکہ دوسرے فرد کے ساتھ شادی کر سکے۔

عدت کی دو قسمیں ہیں:

الف: شادی میں دو عدت ہیں :

1-دائمی نکاح میں عدت۔ عورت کیلئے ضروری ہے کہ تین مرتبہ حیض سے پاک ہو،

۲): نکاح متعہ کی عدت، عورت کے لئے ضروری ہے کہ دو حیض سے پاک ہو۔

ب): شوہر کے مرنے کی عدت: چار مہینہ دس (۱۰) دن ہے ، البتہ اگر عورت حاملہ ہو تو اپنے حاملہ ہونے کے وقت کو پورا کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .