۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
نوافل

حوزہ|جمعہ کے دن ظہر اور عصر کی سولہ رکعت نفل پر چار رکعت کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بہتر ہے کہ یہ پوری کی پوری بیس رکعتیں زوال سے پہلے پڑھی جائیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

پنچگانہ نمازوں كے نوافل :

نمازِ فجر : فجر كى نماز سے پہلے دو ركعت پڑھنا مستحب ہے

نماز ظہر : ظہر كى نماز سے پہلے آٹھ ركعت نماز مستحب ہے جوكہ فجر كى طرح دو دو كر كے پڑھى جائے گى

نمازِ عصر : عصر كى نماز سے پہلے آٹھ ركعت نماز مستحب ہے جوكہ فجر كى طرح دو دو كر كے پڑھى جائے گى

نمازِ مغرب : چار ركعت نماز مستحب ہے جو مغرب كى نماز كے بعد دو دو ركعت كر كے پڑھى جاتى ہے

نمازِ عشاء : ايک ركعت مستحب نماز ہے جو عشاء كے بعد پڑھى جاتى ہے چونکہ احتیاط واجب کی بنا پر عشاء کی دو رکعت نفل بیٹھ کر پڑھنی ضروری ہیں اس لئے وہ ایک رکعت شمار ہوتی ہے

جمعہ کے دن ظہر اور عصر کی سولہ رکعت نفل پر چار رکعت کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بہتر ہے کہ یہ پوری کی پوری بیس رکعتیں زوال سے پہلے پڑھی جائیں.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .