کیا ایسے شخص کیساتھ شادی کرنا جائز ہے جو نماز نہیں پڑھتا؟
جواب
تمام مراجع: ایسے شخص کساتھ شادی جائز ہے؛ لیکن مکروہ ہے .[1] لیکن اگر گمراہی کا موجب بنے تو اشکال ہے.
اور فاسق شخص کیساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو شخص نماز نہیں پڑھتا، وہ کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شمار کیا جائے گا.
-------------------------
1. امام، نورى، مکارم و فاضل، العروه الوثقى، ج 2 م 7 ؛ وحید، منهاج الصالحین، ج 3، م 1298 ؛ تبریزى، منهاج الصالحین، ج 2، م 298 ؛ سیستانى، منهاج الصالحین، ج 2، م 2 ؛ خامنه اى، اجوبة الاستفتائات۔
News ID: 393405
2 اکتوبر 2023 - 07:56
- پرنٹ
حوزہ| فاسق شخص کیساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو شخص نماز نہیں پڑھتا، وہ کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شمار کیا جائے گا۔