۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
بے نمازی

حوزہ|ایسی جگہ پر کام حرام نہیں ہے اور اس جگہ سے آمدنی بھی حلال ہے لیکن؛جو آدمی بے نمازی ہے اور شراب بھی پیتا ہے اسے نہی از منکر (برے کاموں سے روکتے رہیں)۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سؤال
ایسی جگہ پر کام کرنا کہ اس جگہ کا آفیسر بے نمازی ہو ، اور شراب بھی پیتا ہوں ایسی جگہ کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

جواب
ایسی جگہ پر کام حرام نہیں ہے اور اس جگہ سے آمدنی بھی حلال ہے

لیکن؛
جو آدمی بے نمازی ہے اور شراب بھی پیتا ہے اسے نہی از منکر (برے کاموں سے روکتے رہیں)

توضیح المسائل 16 مرجع مسأله 2633

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .