بدھ 11 اکتوبر 2023 - 08:03
جگہ ہونے کے باوجود نماز جماعت کی پہلی صف میں کھڑے ہونے سے ہچکچانا

حوزہ| آپ ملاحظہ کرتے ہیں کہ نماز کی پہلی صفوں میں جگہ خالی ہوتی ہے لیکن جگہ ہونے کے باوجود یہ بندہ خدا سب سے پیچھے کھڑے ہوکر انپی نئی صف بناتا ہے، بالکل تنھا اور اکیلا کھڑا ہوتا ہے ! جبکہ یہ کام مکروہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بعض افراد نماز کی پہلی صف میں کھڑے ہونے میں حساس نظر آتے ہیں !

آپ ملاحظہ کرتے ہیں کہ نماز کی پہلی صفوں میں جگہ خالی ہوتی ہے لیکن جگہ ہونے کے باوجود یہ بندہ خدا سب سے پیچھے کھڑے ہوکر انپی نئی صف بناتا ہے، بالکل تنھا اور اکیلا کھڑا ہوتا ہے !

جبکہ یہ کام مکروہ ہے .

نماز باطل نہیں ، لیکن اتنا زیادہ ثواب حاصل کرنے سے قاصر ہوتا ہے

نکته: حداکثر فاصله نماز جماعت میں رهبر معظم کی نظر میں ایک میٹر ہے، از نظر آقای مکارم دو میٹر و از نظر آقای سیستانی ایک میٹر و 20 سینٹی میٹر ہے ، یعنی اس سے زیادہ فاصلہ ہو تو نماز جماعت کا اتصال ختم ہو جاتا ہے.

رساله توضیح‌المسائل امام خمینی، مسئله ۱۴۸۸.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha