نماز جماعت
-
احکام شرعی | اول وقت میں نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا اہم ہے یا عزاداری، مجالس یا جلوس امام حسین (ع) کے بعد؟
حوزہ/ پیروان اھلبیت علیھم السلام کے ذریعے ضروری ہے کہ کوشش کریں نماز کو اول وقت جماعت کے ساتھ اول وقت میں ادا کریں، کیونکہ جتنی بھی کربلا میں زحمتیں اور تکلفیں اٹھائیں گئیں ہیں دین کو برپا کرنے کے لئے تھیں۔
-
پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نویں محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے موقع پر جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جن میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی۔
-
احکام شرعی:
پیش امام کی اِقتداء نہ کرنا اور مسجد کے ٹرسٹ کا نماز جماعت کی شرط لگانے کے بعد بھی فُرادیٰ نماز پڑھنا کیسا ہے؟
حوزہ|اگر ہم مسجد میں داخل ہوں اور وہاں جماعت ہو رہی ہو تو کیا ہم اسی وقت فُرادیٰ نماز پڑھ سکتے ہیں؟و ٹرسٹ نے شرط لگائی ہے کہ جب تک نماز جماعت سے ہو رہے ہے تو کوئی فرادی نہیں پڑھ سکتا تو اس کا حکم ہے ؟
-
احکام شرعی:
جگہ ہونے کے باوجود نماز جماعت کی پہلی صف میں کھڑے ہونے سے ہچکچانا
حوزہ| آپ ملاحظہ کرتے ہیں کہ نماز کی پہلی صفوں میں جگہ خالی ہوتی ہے لیکن جگہ ہونے کے باوجود یہ بندہ خدا سب سے پیچھے کھڑے ہوکر انپی نئی صف بناتا ہے، بالکل تنھا اور اکیلا کھڑا ہوتا ہے ! جبکہ یہ کام مکروہ ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا خواتین کیلئے ضروری ہے نماز میں مرد حضرات سے پیچھے رہیں ؟
حوزہ|آیات عظام امام، بہجت، صافى و نورى: نہیں، اگر خواتین مرد حضرات سے بھی آگے رہیں تو کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن بھتر ہے کہ مرد حضرات سے پیچھے رہیں۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
پانچ جگہوں پر نماز کو جماعت کیساتھ پڑھنا واجب ہے
حوزہ|اگر کوئی نذر کرے کہ چنانچہ میری مشکل ہوجائے تو کچھ مدت تک نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا یا قسم کھاتا ہوں که نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا ، تو نماز جماعت اس شخص پر واجب ہوگی۔
-
احکام شرعی:
کیا نماز جماعت میں، تمام امور امام جماعت کیساتھ انجام دینا ضروری ہے؟
حوزہ| نماز کے اذکار کہتے وقت، مثلا ذکر تشهد يا ذکر سجده، تو مستحب ہے که امام جماعت کی پیروی کریں؛ لیکن۔۔۔۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پہلی رمضان سے ہی امام بارگاہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاشرے سے بے حیائی کا خاتمہ اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: انبیاء کی بعثت کا مقصد اخلاق، اور اخلاق کی اعلی قدروں کو مکمل کرنا تھا، ہم سب یہاں مبلغ اسلام ہیں، معاشرے سے بے حیائی و بے غیرتی کا خاتمہ صرف اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
-
حکومت سعودی کی جانب سے میڈیا پر رمضان المبارک کی نمازوں کی نشریات پر پابندی
حوزہ/ معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے ایک سرکلر کے ذریعے میڈیا میں رمضان المبارک کی نمازوں کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
معاشرے میں نماز کے کلچر کو فروغ دینا ضروری ، نماز حضرت زہراؑ کی زندگی کے عروج کا نام ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے عبادت الہی کے سلسلے میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت کو بیان کرتے ہوئے کہا: اولیاء اللہ کا راستہ دعا اور تضرع ہے، جس کی معراج حضرت زہرا (س) کی دعا میں نظر آتی ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی امامت میں سب سے پہلے حضرت علی اور حضرت خدیجہ نے نماز جماعت ادا کی، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ پیغمبر اسلام کی بعثت کے موقع پر ماحول آپ کے خلاف تھا ، جس میں رسول کا ساتھ دینے والا کوئی نظر نہیں آتا تھا ۔ بس ایک علی علیہ السّلام تھے کہ جب پیغمبر نے رسالت کا دعویٰ کیا تو انہوں نے سب سے پہلے ان کی تصدیق کی اور ان پر ایمان کا اظہارکیا . دوسری ذات جناب خدیجۃالکبریٰ کی تھی، جنھوں نے خواتین کے طبقہ میں سبقتِ اسلام کا شرف حاصل کیا۔
-
احکام شرعی | جان بوجھ کر مأموم کا امام سے آگے نکل جانے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز جماعت میں جان بوجھ کر مأموم کے امام سے آگے نکل جانے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔