حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل ومستنبط المسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
فَضْلُ الصَّفِّ الْأَوَّلِ عَلَى الثَّانِی کَفَضْلِی عَلَى أُمَّتِی
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
صف اول کی نماز کو صف دوم پر وہی فضیلت حاصل ہے جو مجھے اپنی امت پر حاصل ہے۔
مستدرک الوسائل ومستنبط المسائل: ج ۶، ص ۴۶۱









آپ کا تبصرہ