حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
كُلُّ حسناتِ بنی آدَمَ تُحصِهَا الملإئِكةُ اِلاّ حسناتِ المُجاهدینَ فاِنَّهُم یَعجِزونَ عن عِلمِ ثوابھا
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
فرشتے لوگوں کی تمام نیکیوں کو جانتے ہیں مگر مجاہدین کے عمل کے ثواب کو وہ شمار کرنے سے عاجز ہیں۔
مستدرک الوسائل، ج 11، ص 13