۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مجاہدین کے عمل کے بے شمار ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

كُلُّ حسناتِ بنی آدَمَ تُحصِهَا الملإئِكةُ اِلاّ حسناتِ المُجاهدینَ فاِنَّهُم یَعجِزونَ عن عِلمِ ثوابھا

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فرشتے لوگوں کی تمام نیکیوں کو جانتے ہیں مگر مجاہدین کے عمل کے ثواب کو وہ شمار کرنے سے عاجز ہیں۔

مستدرک الوسائل، ج 11، ص 13

تبصرہ ارسال

You are replying to: .