۲۷ مهر ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 18, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کے آنے سے پہلے اس کے لیے تیار رہنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کے متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين علیه السلام:

بادِروا المَوتَ وغَمَراتِهِ وامهَدوا لَهُ قبلَ حُلُولِهِ و أعِدُّوا لَهُ قبلَ نُزولِهِ

أمیر المؤمنین حضرت علی السلام نے فرمایا:

موت اور اس کی سختیوں (کے چھا جانے) سے پہلے اپنے فرائض و اعمال پورے کر دو اور اس کے آنے سے پہلے اس کا سر و سامان کر لو اور اس کے وارد ہونے سے قبل تہیہ کر لو۔

نہج البلاغہ، خطبہ نمبر 190

تبصرہ ارسال

You are replying to: .