حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:
مِنَ التَواضُعِ السَّلامُ عَلی کُلِّ مَنْ تَمُرُّ بِهِ، وَ الْجُلُوسُ دُونَ شَرَفِ الْمَجْلِس
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
کسی کے بھی پاس سے گزرتے ہوئے اسے سلام کرنا اور کسی محفل میں اپنی شان و منزلت سے کم جگہ پہ بیٹھنا انکساری کی علامت ہے۔
بحارالانوار: ج 78: ص 372: ح 9