۲۶ آذر ۱۴۰۳ |۱۴ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 16, 2024
News ID: 403149
8 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی دوست کی صفات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

لا يَكُونُ الصَّدِيقُ صَدِيقاً حَتَّى يَحْفَظَ أَخَاهُ فِي ثَلَاثٍ: فِي نَكْبَتِهِ وَ غَيْبَتِهِ وَ وَفَاتِهِ.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

دوست اس وقت تک دوست نہیں سمجھا جا سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کی تین موقعوں پر نگہداشت نہ کرے:

مصیبت کے موقع پر، اس کے پس پشت اور اس کے مرنے کے بعد۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 134

تبصرہ ارسال

You are replying to: .