حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام
مَن زَوَّجَ أعزَبا، كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّهُ عز و جل إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو غیر شادی شدہ شخص کی شادی کرائے گا تو خداوند عالم قیامت کے دن اس پر نظر لطف و کرم فرمائیں گے۔
الکافی: ج 5، ص 331، ح 2