حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "فروع کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَنْ نَظَرَ إِلَى أَبَوَيْهِ نَظَرَ مَاقِتٍ وَهُمَا ظَالِمَانِ لَهُ لَمْ يَقْبَلِ اللهُ لَهُ صَلَاةً.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص نفرت سے اپنے ماں باپ کو دیکھے، چاہے انہوں نے اس پر ظلم ہی کیوں نہ کیا ہو تو خداوند عالم اس کی نماز تک قبول نہیں کرتا۔
فروع کافی، ج 2، ص 350، حدیث نمبر 5
09:06 - 2025/07/31









آپ کا تبصرہ