ہفتہ 30 ستمبر 2023 - 03:00
حدیث روز | بہترین انسان کیسے بنیں؟

حوزہ / حضرت امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں بہترین انسان بننے کے راستے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام زین العابدین عليه السلام:

من عمل بماافترض اللہ علیه فهو من خير الناس

امام زین العابدین عليه السلام نے فرمایا:

جو واجبات الہی پر عمل کرے وہ بہترین لوگوں میں سے ہے۔

اصول کافی، ج۳ ص۱۲۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha