پیر 2 اکتوبر 2023 - 07:35
حدیث روز | قیامت کے دن کے لیے کام آنے والے دو ذخیرے

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علي عليه السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن کام آنے والے دو ذخیروں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "دعائم الاسلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

الصدقة والحبس ذخيرتان فدعوهما ليومهما

امیرالمؤمنين حضرت علي عليه السلام نے فرمایا:

صدقہ اور وقف دو ذخیرے ہیں، انہیں ان کے اپنے دن (روز قیامت) کے لیے چھوڑ دو۔

دعائم الاسلام ، ج 2 ، ص 240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha