جمعہ 6 اکتوبر 2023 - 03:00
حدیث روز | قرآن کریم کی عظمت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں قرآن مجید کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار والآثار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم :

فضل القرآن علی سائر الکلام کفضل اللہ علی خلقه ؛

رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

قرآن مجید کی تمام کلاموں پر برتری اسی طرح ہے جس طرح خدا کی اپنی مخلوقات پر۔

جامع الاخبار والآثار: ج1، ص182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha