۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں تین افضل اعمال کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "مصادقة الأخوان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر عليه السلام:

ثلاثة من أفضل الاعمال: شبعة جوعه المسلم وتنفيس كربته وتكسو عورته

حضرت امام محمد باقر عليه السلام نے فرمایا:

تین چیزیں افضل اعمال میں سے ہیں: بھوکے مسلمان کو سیر کرانا ،اس کے غم کو دور کرنا اور اس کے جسم کو ڈھاپنا ( یعنی اسے لباس مہیا کرنا)۔

مصادقة الأخوان، ص44

تبصرہ ارسال

You are replying to: .