حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
كُلَّما اَحْدَثَ الْعِبادُ مِنَ الذُّنُوبِ ما لَمْ يَكُونُوا يَعْمَلُونَ، اَحْدَثَ اللّه ُ لَهُمْ مِنَ الْبَلاءِ ما لَمْ يَكُونُوا يَعْرِفُونَ
حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا:
جب بندے ایسے نئے اور جدید گناہ ارتکاب کریں جن کا اس سے پہلے انہوں نے کبھی ارتکاب نہ کیا ہو تو خدا بھی انہیں ایسی جدید مصیبتوں میں مبتلا کر دے گا کہ اس پہلے وہ اس میں مبتلا نہیں ہوئے ہوں گے۔
وسائل الشیعه، ج11، ص240