۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد تقی علیه السلام نے ایک روایت میں موت و زندگی میں کم و زیادتی لانے والے اسباب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفصول المھمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

موت الانسان بالذنوب اکثر من موته بالأجل وحياته بالبر اكثر من حياته بالعمر

امام تقی علیه السلام نے فرمایا:

گناہ کے سبب انسان کی موت اس کی (حتمی و تقدیر شدہ) موت سے زیادہ ہوتی ہے اور نیکی کے ساتھ انسان کی زندگی میں اضافہ اس کی نارمل عمر کی زندگی سے زیادہ ہوتا ہے۔

(بعض گناہ کم عمری اور بعض نیک کام طول عمر کے باعث بنتے ہیں)۔

الفصول المھمه 274 - 275

تبصرہ ارسال

You are replying to: .