۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
عدالت اجتماعی

حوزه/ امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں عدالت برتنے کی مٹھاس کی جانب اشاره کیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه‌ السلام:

العَدلُ أحلى مِنَ الماءِ يُصيبُهُ الظَّمآنُ، ما أوسَعَ العَدلَ إذا عُدِلَ فيهِ و إن قَلَّ!

حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا:

عدل اُس میٹھے پانی سے بھی زیادہ لذیذ ہے جو پیاسے کو ملتا ہے۔ جب انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے تو عدل کا دائرہ کتنا ہی وسیع ہو جاتا ہے، چاہے وہ عمل کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو۔

الكافي: ۲/۱۴۶/۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .