جمعرات 16 جون 2022 - 05:40
حدیث روز | محبوبیت کا راستہ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں محبوبیت کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

اَلْمُنْصِفُ كَثيرُ الاَْوْلِياءِ وَالاَْوِدّاءِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

انصاف کے ساتھ دوستوں اور رشتہ داروں (کی محبت) میں اضافہ ہوتا ہے۔

شرح غررالحكم: ج ۲، ص ۵۴۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha