حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اِذا اَحْبَبْتَ رَجُلاً فَاَخْبِرْهُ بِذلِكَ فَاِنَّـهُ اَثْبَتُ لِلْمَـوَدَّةِ بَيْنَكُما
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اسے اس کے بارے میں بتائیں کیونکہ یہ کام تمہارے درمیان دوستی کو مزید مضبوط کرے گا۔
اصول كافى: ج ۲، ص ۶۴۴