حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
كُنْ سَمْحا ولا تَكُنْ مُبَذِّرا، وكُنْ مُقَدِّرا ولا تَكُنْ مُقَتِّرا
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور کفایت شعاری سے کام لو مگر بخل (کنجوسی) نہ کرو۔
نهج البلاغه، حکمت ۳۳