حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت اور کفایت شعاری کے درمیان توازن رکھنے کی نصیحت کی ہے۔