۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے زمانے میں ثابت قدم رہنے والوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

يَأْتى عَلَى النّاسِ زَمانٌ يَغيبُ عَنْهُمْ اِمامُهُمْ فَيا طُوبى لِلثّابِتينَ عَلى اَمْرِنا فى ذلِكَ الزَّمانِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جب ان کا امام پردۂ غیبت میں چلا جائے گا۔ پس خوشبخت ہیں وہ لوگ جو اس زمانے میں ہمارے فرمان پر ثابت قدم رہیں گے۔

بحارالأنوار: ج ۵۲، ص ۱۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .