ہفتہ 11 جون 2022 - 03:44
حدیث روز | امام رضا (ع) کی فرزندوں کو نصیحت

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اولاد کو اپنے باپ سے حسنِ سلوک کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "فقه الرضا " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

عَلَيْكَ بِطاعَةِ الأَبِ وَ بِرِّهِ وَ التَّواضُعِ وَ الخُضُوعِ وَالاْءعْظامِ وَ الاْءكْرامِ لَهُ وَ حَفْضِ الصَّوْتِ بِحَضْرَتِهِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

تم پر لازم ہے کہ تم اپنے باپ کی فرمانبرداری کرو، اس سے نیکی کرو، اس سے انکساری اور فروتنی سے پیش آؤ اور اس کے سامنے اپنی آواز کو اونچا نہ کرو۔

فقه الرضا عليه السلام، ص ۳۳۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha