پیر 13 جون 2022 - 10:01
حدیث روز | گناہ کے متعلق زیادہ سوچنے کا انجام

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے متعلق زیادہ سوچنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن كَثُرَ فِكرُهُ فِي المَعاصِي دَعَتهُ إلَيها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہوں کے متعلق زیادہ سوچتا ہے تو یہ (سوچنا) اسے گناہوں کی طرف کھینچ لے جاتا ہے۔

غرر الحكم : ح 8561

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha