حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
بِئْسَ السَّعْىُ التَّفْرِقَةُ بَيْنَ الاَْليفَيْنِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بدترین کوشش دو دوستوں کے درمیان جدائی ڈلوانا ہے۔
شرح غررالحكم: ج ۳، ص ۲۵۶